autocad tutorial dvd in urdu language and learn cad at home


آٹو کیڈ کی مکمل ٹریننگ دو عدد ڈی وی ڈیز پر مشتمل ہے ڈی وی ڈٰ کی قیمت 1500 روپے ہے اور آپ ڈی وی ڈی بزریعہ ٹی سی ایس،لیوپرڈ کورئیر ،او سی ایس حاصل کریں گے ۔ڈی وی ڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار نیچے دیا گیا ہے۔

سب سے پہلے آپ ڈی وی ڈی کا آرڈر بزریعہ آرڈر فارم دیں اور اس میں آپ اپنا پیسے ادا کرنے کا مطلوبہ طریقہ سلیکٹ کریں
آرڈر دینے کے دو دن میں آپ سے رابطہ کر کے آپ کا آرڈر کنفرم کیا جائے گا اور آپ کو اگر کوئی دیگر معلومات کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی فراہم کی جائیں گی
آرڈر کنفرم کرنے کے بعد آپ کو ایک سے سات دن کے اندر آپ کی ڈی وی ڈیز آپ کے ایڈریس پر پہنچا دی جائیں گی۔
آپ پیسے ہمیں ایزی پسہ ،یو بی ایل اومنی، منی آرڈر ،اے ٹی ایم ٹرانسفر،بنک ٹرانسفر ،زونگ کے ٹائم پے  سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اس بارے میں کسی قسم کی معلومات چاہیئں تو آپ ہمیں رابطہ کریں۔

  • آٹو کیڈ کی ٹریننگ ڈی وی ڈیز میں کیا شامل ہے

  • آٹو کیڈ کی مکمل ٹریننگ دو عدد ڈی وی ڈیز پر مشتمل ہے
  • پہلی ڈی وی ڈی میں 48 ویڈیوز ہیں جن میں آٹو کیڈ کی انسٹالیشن ،آٹو کیڈ کی بنیادی کمانڈز ،اور آٹو کیڈ کی بنیادی سیٹینگ  ااور دیگر معلومات شامل ہیں اور یہ 3۔80 جی بی کی ہے
  • دوسری ڈی وی ڈی میں 9 عدد ویڈیوز ہیں جن میں آٹو کیڈ کے مکمل پراجیکٹ ٹو ڈی سے لے کر تھری ڈی تک بنائے گئے ہیں اور ساتھ ساتھ ہر سٹیپ کی وضاحت کی گئی ہیں
  • ٭٭ یاد رہے کہ ہم اپنے ٹیوٹوریل کی ڈی وی ڈی کو اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں اس لیے اور فراہم کردہ معلومات سے  ہماری ڈی وی ڈیز تھوڑا بہت مختلف بھی ہو سکتی ہیں٭٭

To order Autocad tutorials DVD in Urdu Fill The form .

Contact Us to get more details.

Best autocad training prepared in urdu language . Especially for who have no time for any training institute . Now they can easily learn autocad at home in urdu language .

Salient Features of autocad tutorial dvd

containing 60 videos.

about 100 hours training (including your practicing time).

each and every command described in detail in Urdu.

You can get online help any time through skype.

I hope that autocad tutorial dvd trains you to work in autocad.

Order autocad tutorial now

گھر بیٹھے بزریعہ ڈیٹا انٹری کس طرح پیسے کما سکتے ہیں

urdu installer

اس اتوار کو میں اخبار پڑھ رہا تھا تو ایک اشتہار نظر آیا کہ گھر بیٹھے بزریعہ ڈیٹا انٹری روزانہ ایک سے دس ڈالر کماؤ اور ماہانہ 20،000 سے تیس ہزار روپے کمائیں۔

سمجھتا تو میں پہلے ان سب کو فراڈ تھا پر اس دفعہ میں نے سوچا چلو دیکھتے ہیں یہ ہے کیا چیز چنانانچہ میں نے فون اٹھایا اور اشتہار پر دیا ہوا نمبر ملایا ۔پوچھنے پر انہوں نے تفصیل یہ بتائی کہ آپ کو ایک سافٹ وئیر دیا جائے گا جس میں آپ نے جو الفاط دیے گئے ہوں ان کو لکھنا ہے (نیچے تصویر میں ایک مثال دی گئی ہے)۔

captcha example

مزید معلومات کیلئے مجھےانہوں نے سکائپ کا آئی ڈی دیا ۔وہاں انہوں نے سکرین شئیر کر کے مجھے کام کر کے دکھایا کہ ایسے کام کرنا ہے۔اصل جھٹکا مجھے اس وقت لگا جب  بہر انہوں نے کہا کہ آپ کو 2500 روپے فیس ادا کرنی ہو گی یہ کام شروع کرنے کیلئے۔بہر حال قصہ مختصر ہم نے سوچا آئیڈیا تو مل گیا ہے کیوں نہ گوگل پر مزید تفصیلات حاصل کی جائیں۔

گوگل پر سرچ کرنے سے ہمیں ایسی کافی سائٹس مل گئیں جن پر بغیر کسی فیس کے آپ رجسٹر ہو سکتے ہیں اور ڈیٹا انٹری کا کام کر سکتے ہیں۔ ان سائٹس میں[english]www.kolotibablo.com, pixprofit megatyper.,captcha to cash[/english] اورکئی سائٹس شامل ہیں آپ خود گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں۔ہم نے سوچھا سائٹس تو مل گئی ہیں اب ان پر کام کر کے دیکھا جائے۔ایک اور چیز جو ہمیں بتائی گئی تھی کہ 1000 انٹریز کرنے پر 1 ڈالر ملے گا۔

ہم نےجناب اوپر دی گئی سائٹس میں سے سائٹ نمبر ایک کلوٹی بیبلو ڈاٹ کام  کو کھولا اور اس میں اکاونٹ بنا دیا ۔اکاونٹ بنانے کے بعد ہمیں کہا گیا کہ آپ کو اپنے پیسے رکھنے کیلئےایک اور سائٹ ویب منی پر رجسٹر ہو کر اس کا پرس نمبر دینا پڑے گا۔

 kolotibablo registration

  ہم نےکہا چلو یہ بھی کر لیتے ہیں چنانچہ لگے ہاتھوں میں نے ویب منی کا اکاؤنٹ بھی بنا ڈالااور اس میں ایک پرس بنا کر اس پرس کا نمبر ہم نے پہلی سائٹ پر مطلوبہ جگہ پر پیسٹ کر دیا۔

اس کے بعد ہم نے ڈیٹا انٹری کا کام سٹارٹ کر دیا تقریبا 4 گھنٹے لگاتار کام کرنے اور تقریبا 2000 انٹریز کرنے کے بعد 1 ڈالر بنا ۔جو ہم نے اپنے ویب منی کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دیا جو تقریبا 2 سے 3 گھنٹوں کے بعد ویب منی کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہو گئے۔

proof

مزید چیک کرنے کیلئے ہم نے ویب منی کے اکاونٹ سے پیسے اپنے موبائل پر بیلنس کی صورت میں ٹرانسفر کر لئے۔جو با آسانی ترانسفر ھو گئے۔

اس سارے تجربے سے ہمیں یہ سبق ملا کہ ڈیٹا انٹری کے کام سے آپ واقعی بغیر1 روپیہ خرچ کیے آپ پیسے تو کما سکتے ہیں اور ایک دن میں 4 سے 5 ڈالر کما سکتے ہیں ۔تا ہم آپ کو محنت کافی کرنی پڑے گی۔

میرے خیال میں اگر آپ کے پاس وقت کی کمی نہیں تو آپ یہ کام باآسانی کر سکتے ہیں.

%d bloggers like this: